اترپردیش میں گورکھپور کے پپرائچ علاقے میں شوہر کو بچانے کی کوشش میں جھلس کر بیوی کی موت ہوگئی۔ پولیس کے ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ نعمت پور کے
باشندہ ساگر کا شراب پینے کے معاملے پر کل رات اپنی بیوی بندو دیوی سے جھگڑا ہوگا۔ جھگڑا زیادہ بڑھنے پر ساگر نے گھر میں رکھا مٹی کا تیل اپنے اوپر ڈال کر آگ لگالی۔